راولپنڈی، ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

 راولپنڈی، ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں، 42 ہزار 200 روپے نقدی، چھینے گئے چار موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں، 42 ہزار 200 روپے نقدی، چھینے گئے چار موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں