نوشہرہ ،5ہزار لٹر ناقص دودھ تلف

نوشہرہ ،5ہزار لٹر ناقص دودھ تلف

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے فیکٹریوں اور کاروباری مراکز پر چھاپوں کے دوران 5 ہزار لٹر ناقص دودھ، آئس کریم، شربت اور دیگر اشیا تلف کر دیں اور ذمہ داروں کو جرمانے عائد کیے ۔

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے فیکٹریوں اور کاروباری مراکز پر چھاپوں کے دوران 5 ہزار لٹر ناقص دودھ، آئس کریم، شربت اور دیگر اشیا تلف کر دیں اور ذمہ داروں کو جرمانے عائد کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں