پیما کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا دو روزہ۔۔۔۔
اجلاس آج 6 جون سے اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے ۔ صدارت مرکزی صدر پیما پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی کریں گے ، اجلاس میں پیما کی قومی سطح پر جاری سرگرمیوں اور طبی شعبے کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔