ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مختلف امتحا نی مراکز کا دورہ

  ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مختلف امتحا نی مراکز کا دورہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر صائمہ انور نے کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان کے۔۔۔۔

 ہمراہ گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج فار و یمن جہلم، گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج فارو یمن سول لائنز جہلم کے امتحانی مراکز کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی ماحول،اُمیدواروں کیلئے سہولیات، سکیورٹی انتظامات اور مجموعی انتظامی امور کا جائزہ لیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں