راہگیر سمیت 3شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار

راہگیر سمیت 3شہریوں کو  زخمی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت 3شہریوں کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت 3شہریوں کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں