6افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، کینٹ، ائیرپورٹ، چکلالہ، ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، کینٹ، ائیرپورٹ، چکلالہ، ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔