راولپنڈی، 3شراب سپلائر گرفتار، 25لٹر شراب برآمد

راولپنڈی، 3شراب سپلائر  گرفتار، 25لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 تین ملزمان کو گرفتار کر کے 25لٹر شراب برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق سول لائنز پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 20لٹر شراب برآمد کی جبکہ سٹی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 5لٹر شراب برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں