تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے انورٹر اور بیٹری برآمد کر لی۔

ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزمان نے گھر کے مکینوں کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوری کی واردات کی۔ پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر اڑھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ انورٹر اور بیٹری بھی برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں