ایبٹ آباد ، جھولے میں بچہ اور بچی پھنس گئے
ایبٹ آباد (اے پی پی) ہرنو پارک کے مقام پر جھولے میں ایک بچہ اور ایک بچی کے پھنس جانے کی اطلاع موصول ہوتے۔۔۔
ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد فوری طور پر متحرک ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ رحمن خود ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ جائے وقوعہ کیلئے روانہ ہوئے ۔ ترجمان ریسکیو ایبٹ آباد کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر فوری طور متاثرہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔