بیول ،ڈیلیوری رائیڈر کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا
بیول (نمائندہ دنیا) نڑالی جبیر میں دن دیہاڑے ٹی سی ایس ڈیلیوری رائیڈر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا متاثرہ ڈیلیوری رائیڈر سہیل کے مطابق وہ اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا کہ نڑالی جبیر کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اس سے 53ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
نڑالی جبیر میں دن دیہاڑے ٹی سی ایس ڈیلیوری رائیڈر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا متاثرہ ڈیلیوری رائیڈر سہیل کے مطابق وہ اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا کہ نڑالی جبیر کے مقام پر مسلح ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اس سے 53ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔