مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

مردان ،ٹریفک حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق

مردان ( نمائندہ دنیا) محب روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ عتیق جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

محب روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ عتیق جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں