اسلام آباد ،4اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

 اسلام آباد ،4اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

کوہسار،مارگلہ ،شالیمار ،نیلور میں کارروائیاں ،منشیات ،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

  اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث4 اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ عناصر گرفتارکرکے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔ اس سلسلہ میں کوہسار ، مارگلہ، شالیمار اور تھانہ نیلور پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 05 بوتل شراب اور مختلف بور کے 3 عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں