ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی حادثہ کا شکارہونیوالے جوان کی جان بچا لی

ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی حادثہ  کا شکارہونیوالے جوان کی جان بچا لی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی میں مارگلہ روڈ پر گہری کھائی میں گری گاڑی میں سوار ایک نوجوان کی جان بچالی۔

 گزشتہ روز اطلاع ملتے ہی اسلام آباد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ تاہم، کھائی کی گہرائی اور دشوار گزار مقام کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں