نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں 17سالہ لڑکی کی عمارت سے کودنے کی کوشش

نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں 17سالہ  لڑکی کی عمارت سے کودنے کی کوشش

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ لڑکی کی بلڈنگ سے کودنے کی کوشش ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔۔۔

لڑکی کی شناخت اباش کے نام سے ہوئی لڑکی نے بلڈنگ کے دوسرے فلور سے کودنے کی کوشش کی ،ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں