تعلیم کے فروغ اور معیار کی بہتری کے لیے نجی تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ،ابرار ملک

تعلیم کے فروغ اور معیار کی بہتری کے لیے  نجی تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ،ابرار ملک

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ابرار حسین ملک نے اپنے دورہ سکردو و بلتستان کے دوران مختلف نجی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔۔۔

 تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور اساتذہ کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔دورے کے دوران ڈاکٹر ابرار نے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ابرار حسین ملک نے کہا کہ ملک میں تعلیم کے فروغ اور معیار کی بہتری کے لیے نجی تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں