مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا ،احمد رضا قادری

مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق کا ہر  صورت تحفظ کیا جائے گا ،احمد رضا قادری

مری(نمائندہ دنیا) آزاد جموں و کشمیر کے مہاجرین حلقہ وادی 5 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار حافظ احمد رضا قادری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 مہاجرین جموں و کشمیر کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان کا مؤقف برقرار رہے گا وہ چوہدری محمد نزیر کی رہائش گاہ پر منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں