فارملین، پانی اور کیمیکلز کی ملاوٹ پر 6ہزار لیٹر سے زائد دودھ تلف
پشاور (دنیا رپورٹ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان کی خصوصی ہدایات پر۔۔۔
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہزاروں لیٹر ملاوٹی دودھ، جعلی کولڈ ڈرنکس اور غیر معیاری آئس کریم ضبط کرکے تلف کر دی۔، جبکہ متعدد ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments