حضرو ،موٹر وے پولیس کا سب انسپکٹر ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

حضرو ،موٹر وے پولیس کا سب  انسپکٹر ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

حضرو (اے پی پی) جی ٹی روڈ کامرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر جاوید اکبر شہید تفصیلات کے ۔۔۔

مطابق جی ٹی روڈ کامرہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر جاوید اکبر دورانِ ڈیوٹی ڈمپر کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے ۔ انہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...