اسلحہ سے پاک اسلام آباد 10روز میں 111ملزم گرفتار

اسلحہ سے پاک اسلام آباد  10روز میں 111ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کو اسلحہ سے پاک بنانے کیلئے جاری۔۔۔

 خصوصی مہم کے دوران گزشتہ 10روز میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے 111ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 93پستول، 6خنجر اور دیگر غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا، جبکہ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...