ڈپٹی کمشنر سے اوورسیز پاکستانیوں کی ملاقات ،مسائل پر گفتگو
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے اراضی سے متعلق مسائل کیلئے خصوصی ہیلپ لائن مکمل طور پر فعال ہیں۔۔۔
، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے اوورسیز پاکستانی شہریوں نے ملاقات کی اووسیز پاکستانیوں نے ہیلپ لائن پر کوئیک ریسپانس کو سراہا،عرفان میمن نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اراضی کے حوالے سے مسائل کی ہر صورت نشاندہی کریں، عرفان میمن ہیلپ لائن 0300 4024255 پر اراضی پر قبضہ یا دیگر شکایات لازمی درج کروائیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments