تلہ گنگ ،ٹریفک حادثہ میں بزرگ شہری جاں بحق

تلہ گنگ ،ٹریفک حادثہ میں  بزرگ شہری جاں بحق

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ کے گاؤں سگھر میں موٹر سائیکل کا ٹرک کے ساتھ حادثہ، حادثے کے نتیجے میں 70سالہ محمد اشرف سر پر۔۔۔

 چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے عملے نے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد متوفی کی ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ)ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...