آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے عارضی بجلی بندش  کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے۔۔۔

 مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹی ننس، ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...