نوشہرہ ،بھائی نے بھائی شوہر نے بیوی قتل کر ڈالی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) آکوڑہ خٹک جائیداد کیے تنازعہ پر بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہو گیا۔
نوشہرہ کلاں موبائل پر بات کرنے پر شوہر نے فائرنگ کرکے حاملہ بیوی کو موت کے گھات اتاردیا۔ملزمان ارتکا ب جرم کے بعد فرار ہوگئے ۔مقتولہ شہناز بی بی اور مقتول شایان حسین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments