ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

 ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں  میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ آراے بازار پولیس نے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتارکرکے 4 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمدکرلی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ کے سرغنہ سے 4 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...