سنیچر گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب ملزم گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنیچر گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں اسنیچنگ اور چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، مسروقہ سامان اور دیگر شواہد بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments