ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری  مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری

راولپنڈی (اے پی پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی ناصر علی خان کی سربراہی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

انہوں نے شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ،شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...