ڈی جی سیف سٹی کی زیر صدارت اجلاس، ٹیلی کمیونیکیشن نظام کا جائزہ

ڈی جی سیف سٹی کی زیر صدارت  اجلاس، ٹیلی کمیونیکیشن نظام کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) ڈی جی سیف سٹی، ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ کی زیرِ صدارت پیر کو اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں سیف سٹی تکنیکی اور ٹیلی کمیونیکیشن ٹیم نے شرکت کی اور سیف سٹی کے جدید نظام اور اقدامات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں اسلام آباد پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے ، تیز رفتار ڈیٹا لنک اور مربوط کمانڈ اینڈ کنٹرول نیٹ ورک کا جائزہ لیا گیا۔ ور ٹیلی کمیونیکیشن نظام کی مزید بہتری کیلئے تجاویز پیش کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...