ڈپٹی کمشنر مری کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر مری کی کھلی کچہری  شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔۔۔

 ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو ان کے فوری اور مؤثر حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ کھلی کچہری نما ملاقات میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور یوٹیلیٹی سروسز، اراضی کے معاملات، ریونیو، انتظامی امور اور دیگر عوامی مسائل سے آگاہ کیا۔ ہر درخواست کو توجہ سے سنا اور متعدد معاملات پر موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...