ڈی جی سیف سٹی اسلام آباد کی سٹاف سے ملاقات،دفتری معاملات کا جائزہ

ڈی جی سیف سٹی اسلام آباد کی سٹاف  سے ملاقات،دفتری معاملات کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد پولیس کے ڈی جی سیف سٹی، ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ نے سیف سٹی سٹاف سے۔۔۔

 جمعرات کو میٹنگ کی ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میٹنگ میں سیف سٹی سٹاف نے بریفنگ دی جبکہ ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ نے آپریشنل،پیشہ وارانہ امور، سٹور رومز میں موجود سامان کی مرمت، دیکھ بھال اور ورکنگ حالت میں برقرار رکھنے سمیت دیگر دفتری معاملات کا جائزہ لیا اور مزید بہتری کے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...