مردان:پولیس مقابلہ میں راہزن ہلاک،ساتھی فرار

مردان:پولیس مقابلہ میں  راہزن ہلاک،ساتھی فرار

مردان(بیورورپورٹ)بورڈ شریف آباد روڈ افضل کالونی میں پولیس کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہزن ہلاک ہو گیا ۔

تھانہ سٹی پولیس کودوران گشت اطلاع موصول ہوئی کہ راہزن/موبائل سنیچر اپنے ساتھی کے ہمراہ افضل کالونی میں موجود ہے ،جس پرپولیس پہنچی تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، پولیس نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجہ میں ملزم حمزہ ولد رشید سکنہ شریف آبادہلاک اورساتھی فرارہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...