مصطفائی تحریک کے 35ویں یومِ تاسیس پر تقریب

   مصطفائی تحریک کے  35ویں یومِ تاسیس پر تقریب

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) مصطفائی تحریک کے 35ویں یومِ تاسیس کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہو ئی جس کی صدارت ضلعی صدر محمد اشرف بسمل نے کی۔

 مرکزی نائب امیر رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر تیمورخان ڈویژنل جنرل سیکرٹری مہمان خصوصی تھے ۔ سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا موجودہ مرکزی قیادت غلام مرتضیٰ سعیدی واکابرین تحریک کی قیادت میں مصطفائی تحریک نے نوجوان نسل میں دینی شعور، حب الوطنی، سماجی خدمت اور قومی ذمہ داری کے احساس کو بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اس موقع پر شجرکاری بھی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...