راولپنڈی سمیت پنجاب کے 5بڑے شہروں میں جدید ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز
رولپنڈی ( این این آئی)پنجاب میں شہریوں کو بہتر ٹریفک سہولیات کی فراہمی کے لیے جدید ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
یہ نظام ابتدائی مرحلے میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ میں نافذ کیا گیا ہے ۔حکام کے مطابق نئے نظام کا مقصد ٹریفک پولیس کی کارکردگی کو مزید مو ٔثر بنانا اور شہریوں کو جدید، منظم اور بہتر ٹریفک سروسز فراہم کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments