جماعت چہارم کیلئے ڈیجیٹل لائف سکلز ایجوکیشن لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز

جماعت چہارم کیلئے ڈیجیٹل لائف سکلز  ایجوکیشن لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے نیشنل کریکولم کونسل ونگ نے یو ۔۔۔

این ایف پی اے پاکستان اور ایکٹ انٹرنیشنل کے اشتراک سے جماعت چہارم کیلئے ڈیجیٹل لائف سکلز بیسڈ ایجوکیشن لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے ابتدائی منصوبے کا آغاز کر دیا۔اسلام آباد کالج فار بوائز، جی سکس تھری میں منعقدہ تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب نے با قاعدہ طور پر اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ تین ماہ پر مشتمل یہ منصوبہ ابتدائی طور اسلام آباد کے 20سرکاری و نجی سکولوں میں نافذ کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...