ڈاکٹر مشتاق خان دوبارہ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر منتخب
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت کی جنرل کونسل نے کثرتِ رائے سے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کو دوبارہ امیر منتخب کر لیا۔
ڈاکٹر محمد مشتاق خان مسلسل دوسری بار جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر منتخب، انتخاب جنرل کونسل کے اجلاس میں عمل میں آیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیٹی قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments