مودی نے آرٹیکل 370ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خود ارادیت پر حملہ کیا، پیر نوید الحسن شاہ

مودی نے آرٹیکل 370ختم کر کے مقبوضہ  کشمیر کی خود ارادیت پر حملہ کیا، پیر نوید الحسن شاہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ بھکھی شریف نے کہا ہے کہ 5اگست 2019کو مودی نے آرٹیکل 370ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خود ارادیت پر حملہ کیا۔۔۔

، مودی سرکار نے جائیداد کی خرید وفروخت کا قانون پیروں تلے روندتے ہوئے غیر کشمیری افراد کو زمین الاٹ کرنا شروع کر دی اور اکثر علاقوں کو سٹرٹیجک ایریا قرار دے کر بھارتی فوج کو قبضہ کرنے کا اختیار بھی دیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس سے ڈاکٹر مفتی ظفر اقبال جلالی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...