یوم شہداء پولیس کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب

یوم شہداء پولیس کے حوالے سے  پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب

راولپنڈی (این این آئی) یوم شہداء پولیس کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں راولپنڈی پولیس کے شہداء کی فیملیز کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ یوم شہداء پولیس کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد، راولپنڈی پولیس کے شہداء کی فیملیز کو تقریب میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، آر پی او راولپنڈی، سی پی او راولپنڈی، سینئر افسران اور شہداء کی فیملیز نے یادگار شہدا پر حاضری دی، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...