ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کیخلاف کارروائیاں ، 6گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، ویسٹریج، سول لائنز، صدر بیرونی اور روات کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال، ویسٹریج، سول لائنز، صدر بیرونی اور روات کے مختلف علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments