مردان، ٹریفک حادثہ میں 4زخمی فائرنگ سے ایک شخص چل بسا
مردان (نمائندہ دنیا) جلالہ برے شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دوسری جانب میروس سبزی منڈی کے قریب گولی لگنے سے 44سالہ فراز ولد پذیر گل جاں بحق ہو گیا ، نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جلالہ برے شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دوسری جانب میروس سبزی منڈی کے قریب گولی لگنے سے 44سالہ فراز ولد پذیر گل جاں بحق ہو گیا ، نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments