ایس ایس پی کا گرجا گھروں کا دورہ ، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

ایس ایس پی کا گرجا گھروں کا  دورہ ، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد (اے پی پی) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف (ایس ایس پی) آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اتوار کو وفاقی دارالحکومت کے مختلف گرجا گھروں میں سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔۔۔

تعینات پولیس اہلکاروں کو چوکس رہنے اور مسیحی عبادت گزاروں کی موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ آئی سی ٹی پولیس کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ ایس ایس پی نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اور مسیحی عبادت گاہوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...