اسلام آباد ٹریفک پولیس کا پولیس سٹیشن آن وہیلز اور سہولت وینز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا پولیس سٹیشن آن  وہیلز اور سہولت وینز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس( آئی ٹی پی) نے 10تا 16اگست کیلئے پولیس سٹیشن آن وہیلز اور سہولت وینز کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

شہری صبح ساڑھے 8بجے تا شام 5بجے کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر پولیسنگ اور ڈرائیونگ لائسنسز وغیرہ کی سہولیات اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کر سکیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...