سالانہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی و تاجدار ختم نبوت کانفرنس 15اگست کو ہو گی

سالانہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی و  تاجدار ختم نبوت کانفرنس 15اگست کو ہو گی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سالانہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی و تاجدار ختم نبوت کانفرنس 15اگست بروز ہفتہ بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد محمدیہ نورانیہ غوثیہ رکن السلام آرمی آفیسرکالونی، محلہ درس مورگاہ راولپنڈی میں منعقد ہوگی، محفل کا اہتمام غلامان مصطفی خواجہ سائین رکن الدین میلاد کمیٹی محلہ درس، سرپرست اعلیٰ خلیفہ محمد وحید قادری، راجہ محمد اکرم نے کیا ہے۔

سالانہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی و تاجدار ختم نبوت کانفرنس 15اگست بروز ہفتہ بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد محمدیہ نورانیہ غوثیہ رکن السلام آرمی آفیسرکالونی، محلہ درس مورگاہ راولپنڈی میں منعقد ہوگی، محفل کا اہتمام غلامان مصطفی خواجہ سائین رکن الدین میلاد کمیٹی محلہ درس، سرپرست اعلیٰ خلیفہ محمد وحید قادری، راجہ محمد اکرم نے کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...