ایس ایس پی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے۔۔۔
شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے سکیورٹی، پکٹنگ اور تھانوں کی موبائل پٹرولنگ ڈیوٹیوں کا جائزہ لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے مختلف علاقوں میں گرجا گھروں پر تعینات سکیورٹی ڈیوٹیوں کو بھی چیک کیا اور ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کو ضروری ہدایات دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments