نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولے جائیں پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولے جائیں  پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری، صدر شمالی پنجاب ابرار احمد خان، نائب صدر شمالی پنجاب کرنل (ر) فواد حنیف، ڈویژنل صدر راولپنڈی ابرار ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر خواتین ونگ مسز سکینہ تاج اور سیکرٹری جنرل راولپنڈی ڈویژن عامر انور نے۔۔۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری، صدر شمالی پنجاب ابرار احمد خان، نائب صدر شمالی پنجاب کرنل (ر) فواد حنیف، ڈویژنل صدر راولپنڈی ابرار ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر خواتین ونگ مسز سکینہ تاج اور سیکرٹری جنرل راولپنڈی ڈویژن عامر انور نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنرز سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ایکٹ کی دفعہ 12-Dکے تحت حاصل خصوصی اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے راولپنڈی ڈویژن کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے فوری طور پر کھولنے کا اعلان کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...