پڑھی لکھی سفید پوش ، بیوہ اور مستحق خواتین ایک ماہ کا ڈرائی راشن تقسیم کرنے کا اعلان
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) یوم آزادی کے موقع پر جناح اقبال ساؤتھ ایشین فورم نے پڑھی لکھی سفید پوش ، بیوہ اور مستحق خواتین کوآزادی کے جشن میں شریک کرنے کیلئے ایک ماہ کا ڈرائی راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔
فورم کے بانی چیئرمین رانا عبدالباقی نے کہا ہے کہ راشن کی تقسیم کے سلسلے میں 14اگست 2026ء کو جناح اقبال ایجوکیشن راولپنڈی میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس کی صدارت تھنکرز فورم آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل کرنل (ر) بختیار حکیم کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments