ملک حسنین بلامقابلہ سی بی اے آئیسکو راولپنڈی سٹی سرکل کے سیکرٹری منتخب

ملک حسنین بلامقابلہ سی بی اے آئیسکو  راولپنڈی سٹی سرکل کے سیکرٹری منتخب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان واپڈا لائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) آئیسکو راولپنڈی سٹی سرکل کے انتخابات میں ملک حسنین بلامقابلہ زونل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔۔۔

 اس سلسلے میں آئیسکو کمپلیکس میں منعقدہ اجلاس میں سٹی سرکل سے ملحقہ سیٹلائٹ ٹائون ڈویژن، سٹی ڈویژن، ویسٹریج ڈویژن، آر او سٹی اور سٹی سرکل آفس کے تمام عہدیداران نے شرکت کی، جنہوں نے متفقہ طور پر عمران عزیز کی سربراہی میں نئی زونل باڈی کا انتخاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...