چودہ سالہ حکومت کی تعلیمی پالیسی مکمل طور پر ناکام،میاں افتخار

چودہ سالہ حکومت کی تعلیمی پالیسی مکمل طور پر ناکام،میاں افتخار

جدید دور میں نوجوانوں کو جدید ایجادات سے روشناس کروانے کی اشد ضرورت

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا۔ تحریک انصا ف کی چودہ سالہ حکومت کی تعلیمی پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ نجی شعبہ تعلیمی ترقی میں اہم قلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جدید دور میں نوجوانوں کو جدید ایجادات سے روشناس کروانے کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے نوشہرہ کے قریب پبی میں ماڈرن انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سینٹرکے زیرِ اہتمام سپیچ کمپیٹیشن کے اختتامی تقریب سے فارغ التحصیل طلبہ اور منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...