بجلی،گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتیں اور کاروباری مراکز متاثر ،حاجی اویس

بجلی،گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتیں اور کاروباری مراکز متاثر ،حاجی اویس

مردان (نمائندہ دنیا) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان کے صدر حاجی اویس نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔۔۔

، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بے روزگاری اور کاروباری سرگرمیوں میں مسلسل کمی نے عوام اور تاجر برادری کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ سے صنعتیں اور کاروباری مراکز متاثر ہو رہے ہیں، جس کے باعث پیداواری لاگت میں اضافہ اور کاروبار کا پہیہ سست پڑ رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...