برطانوی پاکستانی سوپرانو اور صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر ستارہ امتیاز کیلئے نامزد

برطانوی پاکستانی سوپرانو اور صوفی اوپیرا  گلوکارہ سائرہ پیٹر ستارہ امتیاز کیلئے نامزد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)برطانوی پاکستانی سوپر انو اور صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو موسیقی اور پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ستارۂ امتیاز سے نوازنے کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے ۔۔۔

 صدرِ آصف علی زرداری نے 2026 کے سول ایوارڈز کی فہرست کی منظوری دے دی ہے ۔وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے سائرہ پیٹر کو ستارۂ امتیاز کیلئے منتخب کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعزاز ان کی غیر معمولی فنی خدمات اور پاکستان کے موسیقی و ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کاوشوں کا اعتراف ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...