انتقال پرملال
پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے سابق سینئر نائب صدر اور سابق ناظم یونین کونسل نمبر 29خرم کالونی صادق آباد ٹھیکیدار جمیل اختر قریشی کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عمائدین شہر سیاسی سماجی، وکلاء، کاروباری و مذہبی شخصیات اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments