پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام تقریب

پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور  پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام تقریب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے یومِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

 تقریب میں پرچم کشائی، کیک کٹنگ، ملی نغموں، تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے گئے ۔ مہمانِ خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت، حکومتِ پنجاب شازیہ رضوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی اور طلبہ کی بھرپور شرکت کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...